قرق زنجیر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ زنجیر جو شاہی درباروں کے دروازے کے آگے باندھی جاتی تھی اور جب تک وہ پٹائی نہ جاتی تھی اس وقت تک کوئی اندر داخل نہ ہو سکتا تھا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ زنجیر جو شاہی درباروں کے دروازے کے آگے باندھی جاتی تھی اور جب تک وہ پٹائی نہ جاتی تھی اس وقت تک کوئی اندر داخل نہ ہو سکتا تھا۔